اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تیل کی قیمتیں اب کہاں جائیںگی؟؟؟ ایران نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 7  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(نیوزڈیسک)تیل کی قیمتیں اب کہاں جائیںگی؟ ایران نے جلد ہی بڑی کھیپ مارکیٹ میں لانے کا دھماکہ خیز اعلان کردیا،ایران کے وزیراقتصادیات علی طیبانیہ نے کہاہے کہ ایرانی حکومت خام تیل کی اپنی پیداوار میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے،مقامی میڈیا کے مطابق گفتگوکرتے ہوئے ایرن کے وزیر اقتصادیات علی طیبانیہ نے کہا کہ خام تیل کی یومیہ پیداوار دو ملین بیرل تک جلد پہنچ جائے گی۔ گزشتہ برس ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان طے پانے والی جوہری ڈیل کے مو¿ثر ہونے کے بعد رواں سال جنوری سے تہران حکومت نے ملک میں موجود خام تیل کی پیداوار میں اضافے کا سلسلہ شروع کیا تھا۔ ایرانی وزیر کے مطابق ایرانی خام تیل جلد ہی عالمی منڈی میں دستاب ہو گا۔ دوسری جانب عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں عدم استحکام کا رجحان بھی موجود ہے۔ماہرین نے خدشے کا اظہار کیا ہے کہ اگر ایران بڑی تعداد میں تیل عالمی منڈی میں لے آیا تو تیل کی قیمتوں میں اچانک بہت بڑی کمی آسکتی ہے۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…