اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے رواں مالی سال 2016ءمیں گندم کی خریداری کیلئے 69لاکھ 50ہزار ٹن کا ہدف مقرر کیا ہے۔پاکستان ایگری کلچر سٹوریج اینڈ سپلائی کارپوریشن (پاسکو) کی رپورٹ کے مطابق رواں سال گزشتہ سال کے مقابلہ میں 8لاکھ 90ہزار ٹن زائد گندم خریدی جائےگی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 2015ءمیں وفاقی حکومت نے 66لاکھ ٹن گندم خریدی تھی اس طرح رواں سال گزشتہ سال کے مقابلہ میں گندم کی خریداری کا وفاقی حکومت کا ہدف 69لاکھ 50ہزار ٹن مقرر کیا گیا ہے۔
رواں سال گندم کی خریداری کیلئے 69لاکھ 50ہزار ٹن کا ہدف مقرر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی



















































