اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کس کس نے جانا ہے فرانس؟ کاروباری افراد سے درخواستیں طلب

datetime 7  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے فرانس میں منعقدہ بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں۔سیال فوڈ نمائش رواں سال 16سے 20اکتوبر تک فرانس کے پیرس میں منعقد ہو گی جس میں چاول ،ڈبہ بند کھانے ، حلال مصنوعات ،صحت کی مصنوعات اور خوراک سپلیمنٹ،گوشت ، دودھ اور انڈے کی مصنوعات ، اجزائے خوراک ، تازہ اور بہترین کھانے کی اشیاء، پھل اور سبزیاں ، نامیاتی مصنوعات ، سمندری خوراک ، بیکری ، مٹھائی کی مصنوعات اور سوفٹ ڈرنکس رکھی جائیں گی ۔ نمائش میں شرکت کےلئے درخواست دینے کی آخری تاریخ 21مارچ ہے ۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…