اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پورے پاکستان کیلئے خوشی کی بڑی خبر

datetime 6  مارچ‬‮  2016 |

بدین(نیوزڈیسک)پاکستان میں کام کرنے والی ایک نجی کمپنی پاکستان ایکسپلوریشن لمیٹڈ نے سندھ میں بدین بلاک سے گیس کے مزید ذخائر دریافت کر لئے ، ان ذخائر سے یومیہ ایک کروڑ 60لاکھ مکعب فٹ گیس دستیاب ہو سکے گی۔وزارت پٹرولیم کے مطابق پاکستان ایکسپلوریشن لمیٹڈ نے سندھ کے ضلع سجاول میں بدین فور ساﺅتھ بلاک سے گیس کے ذخائر دریافت کیے ہیں، اس بلاک سے ابتدائی طور پر یومیہ ایک کروڑ 60لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہو سکے گی۔بیان کے مطابق بدین بلاک سے اس سے قبل بھی 90لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس دریافت ہوئی تھی اس طرح اب بدین بلاک سے حاصل ہونے والی مجموعی گیس 2کروڑ 50لاکھ مکعب فٹ یومیہ تک پہنچ جائےگی ¾ بدین بلاک سے 26بیرل یومیہ کے حساب سے خام تیل بھی حاصل ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…