ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

بیلا روس میں پولیس اہلکاربچی کو حادثے سے بچاتے ہوئے زخمی

datetime 5  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منسک (نیوز ڈیسک)بیلا روس میں پولیس اہل کار نے بچی کو حادثے سے بچا لیا،مگر کار کی ٹکر سے خود زخمی ہو گیا ۔مشرقی یورپ کے ملک بیلا روس میں پولیس اہلکار نے خود چوٹ کھا لی لیکن تیز رفتار کار کی ٹکر سے بچی کو بچا لیا۔انسان کی زندگی میں چند ایسے واقعات پیش آتے ہیں جو معجزات کے وجود کا یقین دلاتے ہیں، ایسا ہی ایک واقعہ بیلا روس میں پیش آیا جب ایک بچی اسکول جاتے ہوئے روڈ پار کر رہی تھی اور پولیس اہلکار بھی اس کے پیچھے پیچھے چل رہا تھا، اس دوران سامنے سے تیز رفتار کار آئی تو پولیس اہلکار اپنی جان کی پروا کیے بغیر بچی کو گھسیٹ کر سڑک کے کنارے لے آیا اور بچی کو بال بال بچا لیا،تاہم کار کی ٹکرسے خود زخمی ہو گیا۔بیلا روس کی وزارت داخلہ کے مطابق حادثے میں پولیس اہلکار کی ٹانگ میں چوٹ آئی ہے جبکہ بچی مکمل طور پر محفوظ رہی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…