لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان ریلویز انتظامیہ نے ٹکٹوں پر انشورنس ٹیکس نافذکر دیا، اب مسافر ہر ٹکٹ پر 5 روپے اضافی ٹیکس ادا کریں گے۔ریلویز ریزرویشن حکام کو موصول نوٹیفکیشن کے مطابق ہر ٹکٹ پر کرائے کے ساتھ 5 روپے اضافی انشورنس ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے، یہ ٹیکس مختصر اور طویل فاصلے کے سبھی مسافروں سے وصول کیا جائے گا۔ ریلوے حکام کے مطابق آئندہ خدانخواستہ کسی بھی ٹرین حادثے کی صورت میں مسافر کے زخمی ہونے یا انتقال کر جانے پر معاوضے کی رقم ریلوے کی بجائے انشورنس کمپنی ادا کرے گی۔
ریلوے ٹکٹوں پر انشورنس ٹیکس نافذ،ہرمسافر 5 روپے اضافی دے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































