اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سعودیہ میں نجکاری ،شراکت داری کے وسیع مواقع موجود ،بیرونی سرمایہ کاروں کا مستقبل روشن ہے، ماہرین

datetime 3  مارچ‬‮  2016 |

جدہ (نیوز ڈیسک) جدہ اکنامک فورم میں مقررین نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں نجکاری اور شراکت داری کی بنیاد پر وسیع مواقع ہیں جس میں بیرونی سرمایہ کاروں کا مستقبل روشن ہے۔سعودی شہر جدہ میں نویں اکنامک فورم کا افتتاح گورنر مکہ مکرمہ ریجن شہزادہ خالد الفیصل نے کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب بیرونی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرے گا اور سعودی عرب میں نجکاری کی بنیاد پر پرائیویٹ شراکت داری کو ترجیح دےگا۔اجلاس سے ملائیشیاءکے وزیراعظم محمد نجیب عبد الرزاق،وزیر معاشی امور و صنعت عادل فقیہہ درجنوں بیرونی و اندرونی سرمایہ کاری کی کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹیو کو بھی دعوت دی گئی ہے کہ وہ اپنی تجا ویز پیش کریں اور پینلڈسیکشن میں حصہ لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…