اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرپٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ایل این جی کے بغیر توانائی کے مسائل حل نہیں ہوسکتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں شاہد قان عباسی نے کہاکہ حکومت کا ٹارگٹ دو ارب کیوبک فٹ ایل این جی برآمد کرنا ہے۔ واضح رہے کہ 15سالہ پاک قطر معاہدے کے بعد ایل این جی کا پہلا جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوگیاہے، چوڑائی کے لحاظ سے یہ پاکستان آنے والا سب سے بڑا جہاز ہے جو ڈیڑھ لاکھ مکعب میٹر گیس وطن لایا ۔
قطر سے ایل این جی کا حصول تو صرف شروعات ہیں، آگے آگے کیا ہوگا؟ وفاقی وزیر سب سامنے لے آئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران



















































