اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعدٹرانسپورٹرز کا ملک بھر میں کرایوں میں کمی کا فیصلہ

datetime 1  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈیزل کی قیمتوں میں ہونے والی حالیہ کمی کے بعد آل پاکستان ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے ملک بھر میں کرایوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا ہے۔سیکرٹری جنرل آل پاکستان ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن ارشد نیازی کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے تناسب سے گاڑیوں کے کرایوں میں کمی کی جائے گی اور اس حوالے سے نئے کرائے نامے آج (منگل) رات ٹرانسپورٹ اڈوں پر آویزاں کردیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…