اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ڈیزل اور پٹرول پر ٹیکسز کی مد میں 42 ارب روپے کی آمدن متوقع

datetime 1  مارچ‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک)رواں ماہ حکومت کو ڈیزل اور پٹرول پر سیلز ٹیکس کی مد میں 42 ارب روپے کی آمدن کی توقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فی لٹر ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی مد میں 29 روپے 57 پیسے اور 8 روپے لیوی وصول کی جاتی ہے جس کی وجہ سے مارچ کے مہینے میں حکومت کو ڈیزل سے 27 ارب روپے کی آمدن ہوگی۔ علاوہ ازیں حکومت کو فی لٹر پٹرول پر 14 روپے 48 پیسے سیلز ٹیکس اور 10 روپے پٹرولیم لیوی وصول ہوگی جس سے مارچ میں حکومت کو 15ارب روپے کی آمدن کی توقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…