کراچی (نیوز ڈیسک )انٹر بینک ما رکیٹ میں روپے کے مقا بلے ڈا لر کی قدر بڑھ گئی جبکہ مقا می اوپن کر نسی ما رکیٹ میں ڈا لر کی قدر میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کے روزانٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقا بلے ڈا لر کی قدرمیں5پیسے کا اضا فہ ہوا جس کے بعد ڈا لر کی قیمت خرید104.65روپے سے بڑھ کر104.70روپے اور قیمت فروخت104.70روپے سے بڑھ کر104.75روپے ہو گئی جبکہ مقا می اوپن کرنسی ما ر کیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید106.10روپے اور قیمت فروخت106.30روپے پربدستوربرقرار رہی۔فا ر یکس ایسو سی ایشن کی ر پور ٹ کے مطا بق پیر کو یورو کی قدرمیں50پیسے کی کمی وا قع ہو ئی جس کے بعد یوروکی قیمت خرید116روپے سے کم ہو کر115.50روپے اور قیمت فروخت117روپے سے کم ہو کر116.50رو پے پر آ گئی اسی طرح 1.50روپے کی نما یاں کمی سے برطانوی پا ؤنڈ کی قیمت خرید149رو پے سے کم ہو کر147.50روپے اور قیمت فروخت150روپے سے کم ہو کر148.50رو پے پر آ گئی ۔
انٹر بینک ما رکیٹ ،روپے کے مقا بلے میں ڈا لر کی قدر بڑھ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کوبا مایان
-
بجلی کے میٹروں کی تبدیلی کی پالیسی میں بڑا یوٹرن
-
موٹروے زیادتی کیس: مجرموں کی سزائے موت کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا گیا
-
بلوچستان: پیٹرول کی قیمت 500 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی
-
شوہر کے ساتھ موٹرسائیکل پر جانے والی خاتون کےہلاکت کی فوٹیج سامنے آ گئی
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
موٹروےزیادتی کیس: ’’سزائے موت کے بعد کوئی نہیں کہے گا خاتون رات کو وہاں کیا لینے آئی‘‘
-
دینی راستہ اختیار کرنے کے باوجود طلاق ہونے پر سارہ چوہدری کا ردعمل وائرل
-
18سالہ گھریلوملازمہ اجتماعی زیادتی ، اسقاط حمل کےدوران ہلاکت کیس میں اہم پیشرفت، والد نےمعاملہ مشکو...
-
سستا پیٹرول سکیم میں ایک ساتھ 4000 روپے، موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری
-
سوریا کمار یادیو کو ٹی 20 کپتانی سے ہٹا دیا گیا
-
آسمانی بجلی گرنے کے افسوسناک واقعہ میں تین افراد جاں بحق
-
امریکا اور اتحادی ممالک نے چین کو مشترکہ وارننگ جاری کر دی
-
اسلام آباد،3بچوں کی ماں کی پلازے کی چھت سے کود کر مبینہ خودکشی



















































