لاہور (نیوزڈیسک) تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بادام صرف یادداشت ہی بہتر نہیں بناتے بلکہ موٹاپے سے نجات دلانے میں بھی معاون ہیں۔امریکہ کی فلوریڈا یونیورسٹی میں کی گئی تحقیق میں بادام کو موٹاپے سے نجات پانے کا ذریعہ قرار دیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق روزانہ 40گرام بادام کھانے سے کسی بھی فرد کے غذائی معیار کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ محققین کا ماننا ہے کہ بادام کھانے کی عادت ڈالنی چاہیے کیونکہ بادام جسم میں کیلوریز کی مقدار کم کرنے کے ساتھ پرو ٹین بھی فراہم کرتا ہے۔ باداموں کا استعمال معمول بنا لینے سے بڑھتی ہوئی عمر کے بھی بہت سے مسائل سے بچا جا سکتا ہے۔
بادام کاموٹاپے سے کیا تعلق؟ تحقیق میں زبردست انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ



















































