جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

بچپن میں والدین سے چھپ کرکیاکرتی تھی؟کرینہ کپورکاایسابیان جس نے کھلبلی مچادی

datetime 27  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)آئس کریم کھانا کس کو پسند نہیں؟ لیکن کیا ہمیں چھپ کر بھی کبھی اسے کھانے کی ضرورت پڑی؟ ہم میں سے بیشتر کا جواب نفی میں ہوگا، لیکن بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کو آئس کریم کھانے کا شوق اپنی والدہ سے چھپ کر پورا کرنا پڑتا تھا۔ کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ انہیں آئس کریم اتنی پسند ہے کہ وہ اسے اپنی والدہ سے چھپ کر کھاتی تھیں۔کرینہ کا کہنا تھا کہ سکول میں، میں ہمیشہ چھٹی ہونے کا انتظار کرتی اور گھر جانے سے قبل خوب ساری آئس کریم خرید کر کھاتی تھی، میری کوشش ہوتی تھی کہ گھر پہنچنے سے پہلے پہلے اسے ختم کرلوں کیوں کہ میری والدہ مجھے اس سے منع کرتی تھیں۔کرینہ کے مطابق وہ اپنی پاکٹ منی کو آئس کریم کھانے میں ہی خرچ کردیتی تھیں۔اپنے شوہر سیف علی خان کا ذکر کرتے ہوئے کرینہ کا کہنا تھا سیف کو بھی آئس کریم کھانے کا بے حد شوق ہے اور کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ مجھے سیف کو یاد دلانا پڑتا ہے کہ وہ کافی زیادہ آئس کریم کھا چکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…