جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

جسم میں خون بڑھانے کا آسان اور آزمودہ نسخہ

datetime 6  جنوری‬‮  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ نے کدو کے فوائد کے بارے میں تو سن رکھا ہوگا لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ان کے بیج بھی انتہائی فائدہ مند ہوتے ہیں،آئیے آپ کو کدو کے بیجوں کے فوائد سے آگاہ کرتے ہیں۔
*ان بیجوں میں ایمینو ایسڈ پایا جاتا ہے جو رات کو پرسکون نیند لینے میں مدد دیتا ہے ،اگر آپ کدو کے بیج استعمال کریں گے تو آپ رات کوپرسکون نیند حاصل کرسکیں گے۔
*ان میں دل کو سکون دینے والا میگنیشیم پایا جاتا ہے اور یہ جسم کو قدرتی طور پر پرسکون بناتا ہے۔
*کدو کے بیج میں ایسی پروٹینز پائی جاتی ہیں جو جسم کے شوگر لیول کوکنٹرول میں رکھتی ہیں اور اس سے وزن کم کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔
*تحقیق میں یہ بات بھی ثابت شدہ ہے کہ اس میں اومیگاتھری ایس پایا جاتا ہے جو مثانے کے جملہ امراض سے محفوظ رکھتا ہے۔
*ان کے استعمال سے جسم میں خون پیداہوتا ہے اور ساتھ ہی اسے آئرن مہیا ہوتا ہے۔
*ان کے استعمال سے جسم میں برے کولیسٹرول کی مقدار کم ہوتی ہے۔
*کدو کے بیج فائبر کا بہترین منبع ہیں اور یہ معدے کو بہت تقویت دیتے ہیں۔
*ہمارے کئی کھانے جسم میں تیزابیت پیدا کرتے ہیں لیکن اگر کدو کے بیج کھائے جائیں تو جسم میں تیزابیت کی مقدار کم ہوتی ہے اور ہمارے نظام انہضام درست کام کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…