ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

چینی گرم پانی کیوں پیتے ہیں ،فوائد جان کر آپ بھی یہی کرنا شروع کردینگے

datetime 25  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چین کے شہری ٹھنڈا پانی پینے کے بجائے گرم پانی پینے کو ترجیح دیتے ہیں دیکھنے میں یہ ایک عجیب روایت لگتی ہے لیکن اگر اس کے طبی فوائد دیکھیں تو آپ بھی گرم پانی پینے کیلئے دوڑ پڑیں گے ۔وزن میں کمی گرم پانی پینے سے آپ کے جسم کا درجہ حرارت بلند ہوگا جس سے میٹا بولزم ریٹ بڑھ جائے گا اور آپ باآسانی وزن کم کر پائیں گے معدے کیلئے سکون گرم پانی پینے سے بھوک میں کمی ہوتی ہے اور کم کھانا آپ کے معدے کیلئے بہت مفید ثابت ہوتا ہے اس کے ساتھ ہی ہماری آنتیں بھی صاف ہوجاتی ہے۔جسم سے زیریلے مادوں کا اخراج ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ گرم پانی جسم سے زہریلے مادوں کو پاخانہ اور پیشاب کے ذریعے خارج کرتا ہے جب آپ گرم پانی پیتے ہیں تو ایسے اجزاءجو حل نہیں ہوپاتے وہ بھی حل ہوجاتے ہیں اورہم زیرلے مادوں سے جان چھڑا لیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…