لاہور(نیوزڈیسک)ریلوے انتظامیہ نے لاہور۔کراچی۔ لاہور کے درمیان چلنے والی پارسل ایکسپریس میں اشیاء کی ترسیل کیلئے تاجروں کیلئے پرکشش کرایہ نامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق لاہورسے کراچی کا کرایہ فی کلو 7.50روپے، لاہور سے حیدرآباد 6.60روپے، فیصل آباد سے حیدرآباد 6روپے جبکہ فیصل آباد سے کراچی کیلئے 6.60روپے ہوگا اورکراچی سے لاہور کیلئے فی کلو کرایہ 8.70روپے، کراچی سے فیصل آباد7.60روپے، حیدرآباد سے لاہور7.60اور حیدرآباد سے فیصل آباد6.90روپے ہوگا۔ یہ تعارفی کرایہ نامہ ایک ماہ کیلئے نافذالعمل کردیا گیا ہے۔
پارسل ایکسپریس میں اشیاء کی ترسیل کیلئے تاجروں کیلئے پرکشش کرایہ نامہ جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
خانیوال میں مبینہ طور پر غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
-
لکڑی کا تختہ
-
وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
نئے بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اور پنشنرزکی تنخواہوں میں اضافے کا امکان
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
پوجا بھٹ نے اپنے باپ مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف کردیا
-
پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں
-
اقرار الحسن نے عمران خان سے معافی مانگ لی
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
عید کے موقع پر تصویر بنانے کے بہانے بلا کر مبینہ طور پر زہریلی چیز پلائی گئی،شکر ہے میری بیوی نے جوس...
-
امریکہ اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا، صدر ٹرمپ کے دستخط کا انتظار



















































