کراچی (نیوز ڈیسک) صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان رہا۔ منگل کو سونا تیزابی فی 10 گرام اور فی تولہ کے بھاﺅ میں بالترتیب 343 روپے اور 400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل سندھ صراف ایسوسی ایشن کے مطابق صرافہ مارکیٹوں میں سونا تیزابی فی 10 گرام گذشتہ کاروباری روز کی قیمت 40 ہزار 714 روپے سے بڑھ کر 41 ہزار 57 روپے اور فی تولہ کے بھاﺅ 47 ہزار 500 روپے سے بڑھ کر 47 ہزار 900 روپے ہو گئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 12 ڈالر کی تیزی سے 1 ہزار 217 ڈالر فی اونس پر بند ہوئی۔ مقامی مارکیٹوں میں 22 قیراط سونے کی قیمت 37 ہزار 635 روپے ریکارڈ کی گئی۔ مزیدبرآں چاندی تیزابی فی 10 گرام گذشتہ کاروباری روز کی قیمت 557.14 روپے اور فی تولہ کی قیمت 650 روپے پر مستحکم رہی جبکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں چاندی فی 10 گرام کی قیمت 15.23 ڈالر پر بند ہوئی۔
سونا تیزابی فی 10 گرام اور فی تولہ کی قیمتوں میں 343 روپے اور 400 روپے کا اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
خانیوال میں مبینہ طور پر غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
-
وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
نئے بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اور پنشنرزکی تنخواہوں میں اضافے کا امکان
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
پوجا بھٹ نے اپنے باپ مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف کردیا
-
اقرار الحسن نے عمران خان سے معافی مانگ لی
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں
-
امریکہ اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا، صدر ٹرمپ کے دستخط کا انتظار
-
عید کے موقع پر تصویر بنانے کے بہانے بلا کر مبینہ طور پر زہریلی چیز پلائی گئی،شکر ہے میری بیوی نے جوس...
-
چین کا پاکستان کے ساتھ ہر سطح پر تعاون بڑھانے کا اعلان



















































