اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سی این جی کی قیمت آئندہ ماہ 3روپے تک کم ہونے کاامکان

datetime 23  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایل این جی کی درآمد سے ملک بھر میں سی این جی کی قیمت میں آئندہ ماہ کمی کا امکان ہے۔سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سی این جی کی قیمت میں2 سے3 روپے کمی کا امکان ہے جس کا اعلان مارچ کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے، قیمتوں میں کمی ایل این جی کی درآمد کے باعث متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ایل این جی کا پہلا کارگو مارچ کے پہلے ہفتے میں آنے کا امکان ہے۔ایل این جی درآمد کے باعث رواں ہفتے پنجاب اور سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن پورے ہفتے کھلے رہیں گے۔آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ پٹرول اور سی این جی کی قیمتوں میں 30 فیصد فرق ہونا چاہیے۔ ماہرین کے مطابق اگر ایل این جی کی بلا تعطل فراہمی جاری رہی تو آئندہ برس موسم سرما میں بھی پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کھلے رہیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…