بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ کی فلم’’فین‘‘ کے نئے گانے کو ایک ملین سے زائد دیکھ چکے ہیں

datetime 23  فروری‬‮  2016 |
Indian actor Shah Rukh Khan attends a press conference to present his film 'Om Shanti Om' running at the 58th Berlinale International Film Festival in Berlin February 8, 2008. The 58th Berlinale, one of the world's most prestigious film festivals, will run from February 7 to 17 in the German capital. REUTERS/Johannes Eisele (GERMANY) - RTR1WU4U

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے کنگ خان کی آنے والی نئی فلم’’ ’فین‘‘‘ کا نیا گانا’’ جبرا فین‘‘حالیہ دنوں ریلیز کیا گیا ، جسے سوشل میڈیا پراب تک ایک ملین سے زائد لوگ دیکھ اور پسند کر چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق اس گانے کو ہندی کے علاوہ مزید تین زبانوں بنگالی، بھوج پوری اور پنجابی میں ریکارڈ کرلیا گیا ہے۔’’جبرا فین‘‘کا بنگالی ورژن انوپم رائے، بھوج پوری ورژن منوج تیواری جبکہ بنجابی ورژن ہربھجن سنگھ کی ا?واز میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ تھر لر سے بھرپور یہ فلم رواں سال 15اپریل کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…