جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

امیتابھ کی طبیعت ناساز،ایوارڈزشو میں شرکت نہ کرسکے

datetime 22  فروری‬‮  2016 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے بگ بی ان دنوں صحت کے مسائل سے دوچار نظر آرہے ہیں ، جس کی وجہ سے وہ ممبئی میں ہونے والے ایوارڈز شو میں بھی شرکت نہ کرسکے۔اس تقریب میں امیتابھ بچن نے اجے دیو گن کے والد ویرو دیوگن کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دینا تھا جس پر معذرت کرتے ہوئے انہوں نے ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت برا محسوس کر رہا ہوں کہ اپنی طبیعت ناسازی کی وجہ سے تقریب میں شرکت نہیں کرسکا جس کا مجھے بہت افسوس ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…