اتوار‬‮ ، 29 مارچ‬‮ 2026 

چین کے بعدسعودی عرب بھی پاکستان پر مہربان،اعلان ہوگیا

datetime 21  فروری‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک)چین کے بعدسعودی عرب بھی پاکستان پر مہربان،اعلان ہوگیا،وزارت خزانہ حکام کے مطابق سعودی کمپنی آرامکو پاکستان میں ریفائنری کے شعبے کے علاوہ پاور پلانٹ لگانے میں دلچسپی لے رہی ہے، سعودی کمپنی آرامکو نے پاکستان میں سرمایا کاری بڑھانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے ، کمپنی ریفائنری اور پاور سیکٹر میں دلچسپی لے رہی ہے۔وزارت خزانہ حکام کے مطابق سعودی کمپنی آرامکو پاکستان میں ریفائنری کے شعبے کے علاوہ پاور پلانٹ لگانے میں دلچسپی لے رہی ہے اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ہدایت پر کمپنی کے حکام جلد پاکستان کا دورہ بھی کر رہے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے پاک چین اقتصادی راہ داری کے بعد خطے میں پاکستان کی جغرافیائی حیثیت بڑھ جائے گی جس کو دیکھتے ہوئے سعودی عرب جو دنیا میں تیل مصنوعات کا سب سے بڑا ایکسپورٹر ہے پاکستان میں سرمایا کاری کر کے علاقے کے ممالک میں اپنا مارکیٹ شیئر بھی بڑھا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…