اسلام آباد(نیوزڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں،حکومت نے فیصلہ دس دن پہلے ہی سنادیا،وزارت پٹرولیم نے اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز مسترد کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا کی جانب سے وزارت خزانہ کو کو بھیجی گئی سمری میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے 45 پیسے تک کمی کی تجویز دی گئی تھی، اوگرا نے لائٹ ڈیزل 5 روپے 10 پیسے فی لیٹر اور ہائی آکٹین 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی تجویز پیش کی تھی۔اوگرا نے ریکارڈ ٹیکس وصولیوں اور جنوری میں طے ہونے والے سودوں کے باعث مٹی کا تیل 4 روپے 72 پیسے فی جب کہ پٹرول 4 روپے 61 پیسے سستا کرنے کی تجویز دی تھی تاہم وزارت پٹرولیم اور خزانہ نے اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کی تجویز مسترد کردی۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں،حکومت نے فیصلہ دس دن پہلے ہی سنادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟



















































