اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پوسٹ کا سالانہ خسارہ 6 ارب 33 کروڑ روپے سے تجاوز کر گیا. مالی سال دو ہزار چودہ پندرہ میں پاکستان پوسٹ کی آمدنی 9 ارب 67 کروڑ جبکہ اخراجات 16 ارب روپے رہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت مواصلات نے ایوان کو تحریری جواب میں بتایا کہ پاکستان پوسٹ گزشتہ 8 سال سے خسارے میں ہے اور محکمہ نے آخری بار منافع سال 2008 میں کمایا تھا۔
سٹیل مل ،پی آئی اے کے بعد ایک اور اہم ادارہ بھی تباہی کے دھانے پر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کے لیے واحد آپشن
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حمزہ علی عباسی کی بہن نے لاکھوں ڈالرز اور درہم کیسے بیرون ملک منتقل کئے؟ الزامات کی تفصیلات
-
ریشم نے بہت سے گھر اور زندگیاں تباہ کی ہیں’ دیدار کا الزام
-
خلیجی ممالک نے عراق سے اہم مطالبہ کر دیا
-
رجب بٹ کا ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب کو دوٹوک جواب، تنازع شدت اختیار کر گیا
-
آئی پی ایل کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی کو بورڈ نے این او سی جاری نہیں کیا
-
آبنائے ہرمز سے باحفاظت گزرنے کیلئے بحری جہاز ایران کو 20 لاکھ ڈالر تک ادائیگی کررہے ہیں: فنانشل ٹائ...
-
مشرقِ وسطی کشیدگی؛ گیس مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے، ڈیلرز نے خبردار کردیا



















































