منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

datetime 18  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے میں چھپنے والی یہ تصویر بظاہر ایک مچھلی لگتی ہے جو نیلگوں سمندر میں تیر رہی ہے لیکن اگر اس تصویر کو غور سے دیکھا جائے تو کچھ اور ہی حقیقت سامنے آتی ہے۔ یہ سارا کارنامہ ایک یورپی آرٹسٹ کا ہے جنھیں انسانی جسم پر رنگوں سے نقش ونگار کرنے کا کمال حاصل ہے۔ زیر نظر تصویر میں بھی انہوں نے ایسی کمال مہارت سے ایک ماڈل کے جسم کو ایسا رنگین بنایا کہ دیکھنے والے بھی اسے مچھلی سمجھ کر دھوکا کھا گئے۔ واضح رہے کہ Johannes Stötter نامی اس آرٹسٹ کا تعلق آسٹریا اور اٹلی کے درمیان واقع ایک چھوٹے سے قصبے سے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…