اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

لاہور‘ مناواں میں 300 گھر گیس چوری کرتے پکڑے گئے

datetime 18  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)سوئی ناردرن حکام نے لاہور کے علاقے مناواں میں 300 گھروں کو گیس چوری کرتے پکڑ لیا۔ سوئی ناردرن لاہو رریجن کے ترجمان معین علوی کے مطابق ٹیم نے مناواں میں قائم ایک نجی ہاو?سنگ سوسائٹی میں چھاپہ مارا۔ جہاں بائی پاس لائن سے گھریلو کنکشن لے کر تین سو گھروں کو گیس سپلائی کی جا رہی تھی۔ترجمان کے مطابق گیس چوری کے ذریعے محکمے کو ماہانہ لاکھوں روپے کا نقصان پہنچایا جا رہا تھا۔ کارروائی کے دوران مقامی رہائشیوں نے چھاپہ مار ٹیم کے ساتھ بدتمیزی بھی کی تاہم پولیس کے پہنچنے پر وہ منتشر ہو گئے۔ ترجمان کے مطابق گیس کنکشن کاٹ کر مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…