کراچی (نیوزڈیسک)چین مہربان،سعودی عرب اورامریکہ نے ہاتھ کھینچ لئے،سٹیٹ بینک کا انکشاف، پاکستان میں چینی کمپنیوں کی سرمایہ کاری بڑھ گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے 7 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم صرف 81 کروڑ 58 ڈالر رہ گیا، گزشتہ سال اس دوران بیرونی سرمایہ کاری کی مالیت ایک ارب 75 کروڑ ڈالر تھی۔ اس دوران چینی کمپنیوں نے 40 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی جبکہ امریکہ نے 8 کروڑ 65 لاکھ ڈالر اور سعودی عرب نے 7 کروڑ 44 لاکھ ڈالر نکال لئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی 2015ءسے جنوری 2016ءکے دوران براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں ساڑھے 4 فیصد اضافہ ہوا اور اس کی مالیت 64 کروڑ 79 لاکھ ڈالر رہی۔ اس دوران اسٹاک مارکیٹس میں 47 کروڑ 95 لاکھ ڈالر سرمایہ کاری کی گئی۔
چین مہربان،سعودی عرب اورامریکہ نے ہاتھ کھینچ لئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟



















































