بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

ملک میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت پربات کرنااداکاروں کا حق ہے،پریانکاچوپڑا

datetime 16  فروری‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ مجھے ایسا ہمسفرچاہیے جو مجھے ہمیشہ خوش رکھے،انہوں نے کہا کہ وہ چیزوں سے بہت جلد اکتا جاتی ہیں اور ان سے پیچھا چھڑا نا چاہتی ہیں۔ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے اپنے ایک انٹر ویو میں کیا،33سالہ اداکارہ نے بتایا کہ ان کی خواہش ہے کہ نکا جیون ساتھی ایسا شخص ہو جو انہیں ہر لمحہ خوش رکھے تاکہ وہ اسے ہر پل اپنے دل میں بسائے رکھیں،پریانکا کا کہنا تھا کہ اکیڈمی ایوارڈ کے لیے بے قرار ہوں وہ دیوانہ بانا دینے والی رات ہو گی،پریانکا چوپڑا کا کہنا تھا کہ میں نے کزشتہ سال کافی کامیابیاں حاصل کیں اور مزید کامیابیاں حاصل کرنے کی خواہاں ہوں،میں نے رواں برس کے حوالے سے بھی لائحہ عمل تیار کیا ہے اور اس پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے،انہوں نے کہا کہ آرٹسٹوں کا کام اگرچہ اپنے فن کا مظاہرہ کرنا ہوتا ہے تاہم وہ بے حد تک متاثر کر سکتی ہیں،اداکارہ کا کہنا تھا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت پر بیان دینے والے اداکاروں کے بیانات کو سیاست کا رنگ دے کر عوام کے سامنے پیش کرنا درست نہیں ہے۔ ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…