کراچی(نیوزڈیسک)سونے کی حیرت انگیز قلابازی،خریدنے اوربیچنے والے ششدر،ایک دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کمی سے 47 ہزار 800 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام سونا 685 روپے کمی سے 40 ہزار 971 روپے کا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 22 ڈالر کمی سے 1209 ڈالرفی اونس پر آ چکی ہے۔ واضع رہے کہ گذشتہ ہفتے بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 42 ڈالر کا اضافے ہوا تھا جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 1950 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔
سونے کی حیرت انگیز قلابازی،خریدنے اوربیچنے والے ششدر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟



















































