لاہور(نیوز ڈیسک)شیعہ علماءکونسل نے مطالبہ کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی عالمی منڈی کی مناسبت سے کی جائے۔شیعہ علما کونسل کی مجلس عاملہ کا اجلاس لاہور میں ہوا، جس کی صدارت علامہ سبطین سبزواری نے کی،اس موقع پر مطالبہ کیا گیا کہ حکومت فوری طور پر فورتھ شیڈول کا فیصلہ واپس لے۔اجلاس میں کہا گیا کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کرے، پی آئی اے سمیت دیگر اداروں کی نجکاری کا فیصلہ فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی منڈی کے مطابق کرنے کا مطالبہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟



















































