اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تقسیم کار کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمتوں میں 5 روپے فی کلو کمی کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی جانب سے ایل پی جی کی قیمتوں میں 5 روپے فی کلو کمی کردی ہے۔ قیمتوں میں کمی کے بعد ایل پی جی کی قیمت 80 روپے فی کلو ہوگئی ہے جبکہ گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 60 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 240 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن محمد عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے اور قیمتوں میں کمی کا اطلاق صرف لاہور میں ہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش اور ژالہ باری کا امکان
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک



















































