کراچی(نیوزڈیسک)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ قائم کردیا،رواں مالی سال کے سات ماہ کے دوران سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی رقوم میں 6فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی 2015ءتا جنوری 2016 ءکے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 11 ارب 20 کروڑ ڈالر وطن بھیجے ہیں جو گزشتہ سال کے اسی عرصے سے 6 فیصد زیادہ ہیں۔خلیجی عرب ممالک کے بعد امریکا اور برطانیہ سے سب زیادہ رقم وطن پہنچی ہیں۔ توقع ہے کہ رواں مالی سال ملک آنے والی ترسیلات 19ارب ڈالر سے تجاوز کر جائیں گی۔
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے نیا ریکارڈ قائم کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تھینک گاڈ
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز



















































