پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

پی آئی اے نے مسافروں کو خوشخبری سنادی

datetime 14  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے اعلان کیا ہے کہ ہڑتال کے سبب استعمال نہ ہونے والے ٹکٹس بغیر کسی اضافی چارجز کے واپس لئے جائیں گے۔پی آئی اے کے ترجمان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ہڑتال سے متاثرہونے والے صارفین کوٹکٹس کی مکمل رقم بغیر کسی اضافی چارجز کے واپس کی جائے گی۔پی آئی اے کی جانب سے رقم کی واپسی کی یہ اسکیم ملکی اورغیرملکی دونوں اقسام کے ٹکٹس کے لئے ہے اور جیسے ہی آپریشن مکمل بحال ہوگا رقم کی واپسی کا سلسلہ شروع کردیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…