منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

دنیا کا مقبول ترین نمبر؟سروے میں حیر ت انگیز انکشاف

datetime 14  فروری‬‮  2016 |

لندن(نیوزڈیسک) دنیا کا سب سے پسندیدہ ہندسہ کوئی اور نہیں 7 ہے۔ یہ دلچسپ مگر سب کو معلوم انکشاف ایک نئے آن لائن سروے میں سامنے آیا ہے۔ برطانیہ میں ہونیوالے سروے میں 44 ہزار افراد کی رائے لی گئی جس کے بعد نمبر 7 کو دنیا کے سب سے مقبول ترین ہندسے کا اعزاز حاصل ہو گیا۔ سروے میں نمبر 3 دوسری اور 8 تیسری پوزیشن پانے میں کامیاب رہا جبکہ 4 اور 5 بھی ٹاپ فائیو میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔ سروے میں بتایا گیا کہ 7 نمبر کی مقبولیت کی وجہ اسے خوش قسمتی کی علامت سمجھا جانا، آسمانوں کی تعداد اور ثقافت و تاریخ میں اس کا استعمال ہے۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…