لاہور(نیوز ڈیسک)نامور اداکارہ و ماڈل صدف بانو نے شوبز سے مایوس ہوکر خفیہ شادی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ و ماڈل صدف بانو نے عدنان نامی نوجوان سے خفیہ شادی کر لی جوپیشے کے اعتبار سے فوٹو گرافرہے‘ اداکارہ نے شوبز اوانڈسٹری میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے کافی کوشش کی لیکن ناکام رہیں جس کے بعد دونوں نے خفیہ شادی کرکے گھربسالیا ہے ۔