اتوار‬‮ ، 29 مارچ‬‮ 2026 

او پن کرنسی ما ر کیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر ،یورو اور پاونڈکی قدر میں استحکام

datetime 13  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مقامی او پن کرنسی ما ر کیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر ،یورو اور برطانوی پاونڈکی قدر میں استحکام رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کومقا می اوپن کر نسی مار کیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید105.90اور قیمت فروخت106.10روپے پر برقرار رہی اسی طرح یورو کی قیمت خرید118.60روپے اور قیمت فروخت119.60رو پے جبکہ بر طا نوی پاؤنڈکی قیمت 153روپے اورقیمت فروخت154رو پے پر بدستور مستحکم دیکھی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…