پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

بالی ووڈ میں عزت سے کام کیا اور آئندہ بھی کروں گی ، عمائمہ ملک

datetime 13  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)اداکارہ عمائمہ ملک نے کہا ہے بالی ووڈ میں عزت سے کام کیا اور آئندہ بھی کرتی رہوں گی۔ پاکستانی فنکاروں کو وہاں بہت عزت اور احترام سے دیکھا جاتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اب ماورا حسین اور ماہرہ خان سمیت بہت سے فنکار بھارتی فلموں میں کام کر رہے ہیں۔انھوں نے بتایا کہ بالی ووڈ اداکار سنجے دت کے ساتھ فلم ”شیر“ بہت جلد ریلیز ہونے والی ہے۔ جس کا سارا کام میں نے حال ہی میں مکمل کروایا ہے۔ اس بات میں کوئی صداقت نہیں کہ پاکستانی لڑکیاں وہاں پیسے دے کر فلموں میں کام لیتی ہیں، بلکہ وہ ہمیں عزت واحترام سے بلاتے ہیں اور معاوضہ بھی بہت اچھا ادا کرتے ہیں۔عمائمہ ملک نے بتایا کہ ان دنوں میں شان کی زیرہدایت بننے والی فلم ”ارتھ ٹو“ کی شوٹنگ میں مصروف ہوں جس کا اسکرپٹ اور میوزک بہت ہی شاندار ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انھوں نے بتایا کہ شیوشینا کی وجہ سے ہمارے فنکاروں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے مجھے بھی ان کی وجہ سے بھارت میں گھومنا پھرنا ذرا مشکل لگتا ہے



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…