ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

لیاری سے گینگ وار سہولت کار ریاض بابل عرف بابلا گرفتار

datetime 13  فروری‬‮  2016 |

کراچی (نیوزڈیسک )کراچی کے علاقے لیاری میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے لیاری جنرل اسپتال میں چھاپامارکر ملزم ریاض بابل عرف بابلا کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم ریاض لیاری گینگ وار کا سہولت کار ہے۔ملزم کی نشاندہی پر بابا لاڈلہ گروپ کے کارندوں کے گھروں پر بھی چھاپے مارے تاہم بابا لاڈلہ گروپ کے کارندے ماما نثار اور ماما رشید گھروں سے فرار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق ملزم ریاض بابل عرف بابلا کی نشاندہی پر پھول پتی لین سے اسلحہ برا?مد کیا گیا ہے۔ملزم کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…