کراچی(نیوزڈیسک)سونے کی قیمتوں نے حیران کردیا،دوسرے دن ایک اور بڑی قلابازی،گولڈ مزید مہنگا ہو گیا دو روز کے دوران فی تولہ سو نے کی قیمت میں 1600 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گولڈ ڈیلرز کے مطابق عالمی سطح پر سونے کی فی اونس قیمت 1250 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ چکی ہے جس کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کے دام آج مزید 500 روپے اضافے سے 48 ہزار 700 روپے کی سطح پر آ گئے ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ عالمی اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاو¿ کے باعث بیرونی سرمایا کاروں کے لیے اب گولڈ زیادہ پرکشش ہو گیا ہے جس کی وجہ سے اس کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
سونے کی قیمتوں نے حیران کردیا،دوسرے دن ایک اور بڑی قلابازی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































