کراچی(نیوز ڈیسک)جوش خطابت میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اکثر و بیشتر غلط شعر پڑھ جاتے ہیں لیکن اب ان کی غائب دماغی کا یہ عالم ہو چکا ہے کہ وہ اکثر و بیشتر اپنی نشست ہی بھول جاتے ہیں اور آج بھی سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایسا ہی ہوا جب 83 سالہ وزیراعلیٰ اپنی سیٹ بھول گئے۔ کراچی میں سندھ اسمبلی اجلاس کا جاری تھا کہ وزیراعلی سندھ اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے لیکن وہ اپنی نشست ہی بھول گئے، قائم علی شاہ اپنی نشست کے بجائے اپوزیشن لیڈرکی نشست پر بیٹھ گئے جس کے بعد ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا، حکومتی ارکان کی جانب سے توجہ دلانے پر وزیراعلیٰ سندھ اپنی نشست پر بیٹھے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ اپنی نشست بھول کر دوسرے رکن کی نشست پر بیٹھنے کا کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔
سائیں سندھ اسمبلی میں ایک بار پھر اپنی نشست بھول گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان
-
یہ 6 ادویات ہرگز نہ خریدیں ! ہنگامی الرٹ جاری
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
اسلام آباد،وی آئی پی روٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہل کار گرفتار
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی
-
ایران میں حکومت کے حق میں مظاہرے، اسلحہ بردار خواتین کی انٹری نے سب کو حیران کر دیا



















































