راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد اور نیو ٹاؤ ن کے ایس ایچ او زجرائم پیشہ افراد کی سرپرستی کررہے ہیں۔ معطل کرکے تحقیقات کریں اور کارروائی کی جائے۔آرپی او راولپنڈی نے سی پی او اسرار عباسی کو خط لکھ دیا۔ آرپی اوراولپنڈی فخرسلطان راجہ کی طرف سے سی پی او اسرار عباسی کے نام 9فروری کولکھے گئے خط میں کہاگیاہے کہ ایس ایچ او تھانہ صادق آباد ملک اللہ یار جرائم پیشہ افراد کے ساتھ رابطے میں ہے اوور ڈکیت گینگ چلا رہا ہے۔اسی قسم کی شکایات تھا نہ نیو ٹاؤ ن کے ایس ایچ اواور پولیس اہلکاروں کے خلاف بھی ہیں، دونوں پولیس اسٹیشنز میں ہونے والی غیر قانونی سرگرمیاں خطرے کی گھنٹی ہے۔<
راولپنڈی پولیس میں خطرے کی گھنٹی بج گئی،آرپی او نے بڑا انکشاف کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ
-
ملک میں سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل



















































