ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پنجاب حکومت نے رکشہ چھوڑ ٹیکسی پکڑ اسکیم متعارف کرادی

datetime 12  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں حکومت نے رکشہ چھوڑ ٹیکسی پکڑ اسکیم متعارف کرادی،نئی نئی ٹیکسیاں شہر کی سڑکوں پر رواں دواں ہوں گی آپ جب چاہیں ایک فون کال پر ٹیکسی منگوا سکتے ہیں۔ان ٹیکسیوں کا ابتدائی کرایہ تین کلومیٹر تک 120روپے ہو گا،اضافی سفر پر 35روپے فی کلو میٹر ادا کرنا ہونگے،پہلے مرحلے میں 100 ٹیکسیاں ،تاہم آہستہ آہستہ تعداد بڑھے گی، ٹیکسی اسکیم کا افتتاح کیا چیئر مین لاہورٹرانسپورٹ کمپنی مہر اشتیاق نے۔لاہور میں شروع کی جانے والی یہ ٹیکسی سروس شہریوں کی سفری مشکلات کو دور کرنے کی حکومتی کوششوں کا ایک حصہ ہے۔ ۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…