جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

سونے کی ایک ہی وقت میں بہت بڑی چھلانگ

datetime 12  فروری‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک)100 بھی نہیں300 بھی نہیں 500بھی نہیں 800سو بھی نہیںبلکہ سونے کی ایک ہی وقت میں بہت بڑی چھلانگ،صرف ایک روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے اضافے سے 48 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 943 روپے اضافے سے 41 ہزار 314 روپے کا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 10 ماہ کی بلند ترین سطح 1227 ڈالر پر پہنچ گئی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ چین اور بھارتی سرمایہ کاروں کی جانب سے سونے کی خریداری میں دلچسپی اور شرح سود میں اضافے کی توقعات کی خبروں کے باعث بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان پایا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…