پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

پرویز مشرف کو طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا

datetime 11  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) پرویز مشرف کی طبیعت اچانک بگڑنے پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پرویز مشرف اپنے گھر پر موجود تھے کہ انہیں اچانک چکر آئے اور وہ گرنے لگے تو فوری طور پر انہیں سنبھال لیا گیا اور پی این شفا ہسپتال داخل کرادیا گیا جہاں ان کے ٹیسٹ جاری ہیں جس کے بعد ان کی بیماری کے بارے میں واضح طور پر پتا چل سکے گا۔ اس سے قبل پرویز مشرف عارضہ قلب اور ریڑھ کی ہڈی کے مسائل کا شکار ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…