پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

الائیڈ بینک کا خالص منافع 15.31ارب روپے ہو گیا

datetime 11  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) گزشتہ سال 2015ء کے دوران الائیڈ بینک لمیٹڈ کا خالص منافع 15.31ارب روپے رہا ہے۔ بینک کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق سال 2014ء کے دوران بینک کو 15.20ارب روپے کا منافع ہوا تھا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کیلئے بینک کی فی حصص آمدنی 13.37روپے رہی ہے جبکہ سال 2014ء4 کے دوران بینک کو 13.28روپے فی حصص آمدنی ہوئی تھی۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 28 مارچ 2016ء4 کو کمپنی کے ممبر رجسٹر میں درج حصہ داروں کیلئے 1.75روپے کے کیش ڈیوڈینڈ کی بھی منظوری دے دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…