جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

ملتان میں دو ماہ کے بعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

datetime 11  فروری‬‮  2016 |

ملتان(نیوز ڈیسک)ملتان میں دو ماہ کے بعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے ، پٹرول سستا ہونے کے باعث اسٹیشنز پر رش نہ ہونے کے برابر رہا۔ملتان میں دسمبر میں بند ہونے والے سی این جی اسٹیشنز کھول دئیے گئے ہیں۔حکومت کا ایل این جی کے ساتھ معاہدہ طے پا جانے کے بعد سی این جی بحال کر دی گئی ہے ، کئی اسٹیشنز تو واجبات جمع نہ کرانے کے باعث بند ہیں جبکہ بعض اسٹیشنز کھلے ہیں لیکن پٹرول کی قیمتیں کم ہونے کی وجہ سے ان سی این جی اسٹیشنز پر رش نہ ہونے کے برابر ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…