اسلام آباد(نیوز ڈیسک)زیادہ آمدن والی کمپنیوں اور افراد کے ٹیکس میں کمی جبکہ کم آمدن والے طبقے سے سالانہ 500روپے اضافی ٹیکس وصول کیا جائے، ٹیکس ریفارمز کمیشن نے حکومت کو تجویز دے دی۔ ٹیکس ریفارمز کمیشن نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ ٹیکس سلیب 12سے کم کرکے 7کر دیئے جائیں جبکہ زیادہ آمدن والی کمپنیوں اور افراد کی ٹیکس شرح میں کمی کی جائے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سالانہ 70لاکھ آمدن پر 14لاکھ 22ہزار ٹیکس وصولی کی بجائے اس میں 1لاکھ 82ہزار روپے کمی کردی جائے اور کل 12لاکھ 40ہزار ٹیکس وصول کیا جائے جبکہ سالانہ 25لاکھ آمد پر 2لاکھ 59ہزار 500روپے ٹیکس وصول کرنے کی بجائے اس میں 19ہزار کمی کردی جائے اور سالانہ ٹیکس 2لاکھ 40ہزار روپے وصول کئے جائیں۔ دوسری جانب ٹیکس ریفارمز کمیشن نے سالانہ 4لاکھ آمدن والے طبقے کو ٹیکس چھوٹ برقرار رکھنے جبکہ 5سے ساڑھے 7لاکھ کمانے والے افراد کے لئے سالانہ 500روپے اضافی ٹیکس وصول کرنے کی تجویز دی ہے
کم آمدن والے طبقے سے سالانہ 500روپے اضافی ٹیکس لینے کی تجویز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کے لیے واحد آپشن
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کے بارےوزیراعظم کا اہم اعلان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ریشم نے بہت سے گھر اور زندگیاں تباہ کی ہیں’ دیدار کا الزام
-
پاکستان میں سستی الیکٹرک گاڑیوں (EV) کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، CSMنے JMEV EV3 کی قیمتوں کا اعلا...
-
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ
-
آئی پی ایل کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی کو بورڈ نے این او سی جاری نہیں کیا
-
صدر ٹرمپ کے سعودی ولی عہد کے بارے میں نازیبا اور سخت ریمارکس،ویڈیو بھی سامنے آ گئی
-
روس کا یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی بند کرنے کا اعلان
-
عالمی توانائی بحران شدید، ایران نے آبنائے ہرمز پر ”ٹول بوتھ “ نظام متعارف کروا دیا
-
فوج اندرونی طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکی ہے، اسرائیلی آرمی چیف کا چونکا دینے والا انکشاف



















































