جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

جڑانوالہ ،نواحی چک میں تھرڈ ایئر کا طالب علم قتل

datetime 11  فروری‬‮  2016 |

جڑانوالہ(نیوز ڈیسک)جڑانوالہ میں نامعلوم افراد نے تھرڈ ایئر کے طالب علم کو قتل کر دیا ،ورثاءنے لاش کو سڑک پر رکھ احتجاجی مظاہرہ کیا۔جواں سال طالب علم کے قتل کا واقعہ جڑانوالہ کے چک 24 گ ب میں پیش آیا۔ورثا ءکے مطابق شوکت ٹریکٹر ٹرالی پر ریت لے کر گھر جارہا تھا کہ نامعلوم افراد نے جھگڑے کے بعد کدال کے وار کرکے ہلاک کردیا۔مقتول کے ورثاء لاش کو جڑانوالہ ستیانہ روڈ پر لے آئے اور احتجاجی مظاہرہ کیا جس سے ٹریفک جام ہو گئی ، ورثا نے پولیس حکام سے ملزموں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…