جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

اے کے ڈی سیکورٹیز کی توہین عدالت کی درخواست مسترد

datetime 11  فروری‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کے خلاف اے کےڈی سیکورٹیز کی توہین عدالت کی درخواست مسترد کردی ہے۔درخواست کی سماعت جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی۔اے کے ڈی سیکورٹیز کا موقف تھا کہ عدالتی احکامات کے باوجود ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرکے توہین عدالت کی ہے۔ تفتیشی افسر نے موقف اختیار کیا کہ عدالت نے اپنے حکم میں مقدمہ درج کرنے سے نہیں روکابلکہ قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دیا تھا۔ ایف آئی اے نے قانون کے مطابق مقدمہ درج کیا ہے۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد اے کے ڈی سیکورٹیز کی درخواست مسترد کردی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…