جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی سیکیورٹی اداروں کی بڑی کامیابی

datetime 10  فروری‬‮  2016 |

کوئٹہ ( نیوز ڈیسک) ایف سی نے خفیہ اطلاع پر پنجپائی میں کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو ایف سی نے خفیہ اطلاع پر پاک افغان سرحدی علاقے اسپوچائنا پنجپائی کے علاقے سے 45عددتیار شدہ بم اور 10000کلو گرام بارودی مواد قبضے لے لیا بم اور بارود کو شرپسندوں نے افغانستان سے منتقل کیا تھا جسے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تخریب کاری کی غرص سے استعمال کیاجانا تھا۔جسے ایف سی نے بروقت اطلاع ملنے پر تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا تے ہوئے تیار شدہ بم اور مواد کو اپنے قبصے میں لے کر ناکارہ بنا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…