جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

تیل کی گرتی قیمتیں ، خلیجی ممالک کے قرضےدگنے ہونے کا خدشہ

datetime 10  فروری‬‮  2016 |

لندن(نیوز ڈیسک)عالمی سطح پر تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کے باعث تیل سے مالا مال خلیجی ممالک کے سرکاری قرضے 2020ئ تک دگنے ہو جائیں گے۔کویت فنانشیلسینٹر کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث تیل پیدا کرنے والے خلیجی ممالک سرکاری قرضوں کے تلے دبے جا رہے ہیں۔ 2020ئ تک 6خلیجی ریاستوں کے سرکاری قرضے دگنے ہو جائیں گے جبکہ ان کے اثاثے ایک تہائی گرنے کا خدشہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 2015میں ان ممالک کو 160ارب ڈالر مالی خسارے کا سامنا ہوا تھا جبکہ رواں سال 159ارب ڈالر مالی خسارے کا خدشہ ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2012میں تیل کی قیمتوں میں استحکام کے باعث خلیجی ریاستوں کا منافع 220ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھاجبکہ آئندہ پانچ سالوں کے دوران ان ممالک کے سرکاری قرضوں میں 59فیصد اضافے کا امکان ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…